قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال، پانچ سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔ ...
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اہم دور آج ترکیہ میں ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی اور افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے استنبول میں ہونے والے مذاکرات کی ...
کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا قریبی صنعتکار گوتم اڈانی کوکھربوں کا سہارا، خفیہ حکمت عملی بے نقاب،11.32کھرب روپے (3.9ارب ڈالر)کا منصوبہ وزارتِ خزانہ اور نیتی آیوگ کے اشتراک سے تیار ...
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے طلبی کے باوجود تیسری بار بھی عدالت پیش نہ ہونے پر علیمہ خانم کا شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک اور تمام بینک اکاؤنٹس ...
اسلام آباد (ممتازعلوی )تحریک انصاف کے سابق رہنماءشیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان گزشتہ سال 25نومبر کو ایک ’’ڈیل‘‘ طے پا گئی تھی مگر رین ...
اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے عملہ نے جمعہ کے رو زکراچی میںسہراب گوٹھ کے ایریا میں ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کرکے اربوں روپے مالیت کی 3 ایکڑ کمرشل اراضی واگزار کروا لی تاہ ...
کراچی (نیوز ڈیسک)بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ بدستور موجود، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران یہ دباؤ شمال، شمال مشرق کی سمت میں بڑھا ہے۔محکمہ موسمیات نے جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ...
اسلام آباد (قاسم عباسی) پس پردہ رہ کرکام کرنے والی جوا کمپنیوں کی اشتہاری مہم اب کراچی اور لاہور کے بعد وفاقی دارالحکومت تک پہنچ گئی ہے، حالانکہ حکومت نے ایسی غیر قانونی پلیٹ فارمز کے پروموٹ کرنے کے ...
کراچی (رفیق مانگٹ )امریکی جریدے فارن پالیسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا سنہری سفارتی سال، عالمی منظرنامے میں معجزاتی کامیابیاں حاصل کیں۔ عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن غیر معمولی مضبوط،ٹرمپ ...
اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی ،رمضان میں قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے پلان لانے کا فیصلہ ...
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیو سیکریٹریٹ میں ایک تقریب میں سندھ سیکریٹریٹ ایمپلائز نان گزیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن (سینوا) کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا، نومنتخب عہدیدارا ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results